astigmatism |
کَج نَظری ۔ ایک یا زیادہ اِنعطافی سَطحوں کی نا بَرابَری کی وَجَہ ناقَص نَظَر یا نِگاہ ۔ عمُوماً قَرنیہ کی سَطَح ۔ ریٹینا پَر روشنی کی شُعاعیں ایک نُقطہ پر مَرکُوز نَہَیں ہوتیں ۔ آنکھوں کا نُقص جو قَرنیہ میں خَم ہونے کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ اِس کی وَجَہ سی ۔ |
(1) - Astigmatism (n.) A defect of the eye or of a lens, in consequence of which the rays derived from one point are not brought to a single focal point, thus causing imperfect images or indistinctness of vision. |