glyceric |
گلیسری ۔ گلیسرین سے مُتعلّق ۔ گلیسرین سے حاصِل کَردہ ۔ |
(1) - Glyceric (a.) Pertaining to, or derived from, glycerin. |
glyceride |
گلیسرائیڈ ۔ گلیسرول اور چَربیلے تیزاب کے ایسٹروں میں سے کوئی ایک ۔ جو بطور پلاسٹِک گَر اِستعمال ہوتے ہیں ۔ گلیسرین جِس میں تیزاب بھی شامِل ہو ۔ |
(1) - Glyceride (n.) A compound ether (formed from glycerin). Some glycerides exist ready formed as natural fats, others are produced artificially. |