Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ab"


Showing: 251-255 of 399

Page 51 of 80


Word

Urdu Meaning

English Meaning

abrasional

رَگَڑ کے قابِل ۔ گھِسنے کے قابِل ۔ خَراش کے قابِل ۔

abrazo

مُعانقَہ ۔ ہَم آغوشی ۔ بازووں کی گَرِفت ۔ کَشتی کی پَکَڑ ۔

abreact

نَفسیات : باہمی گُفتگُو کے ذَریعے کَشادگی یا تَسکین دینا ۔ فَرو کَرنا ۔ رَدِّ فِشار کَرنا ۔ شِفا با لکَلام ۔ تَبادلَہ خَیال سے سُکُون حاصِل کَرنا ۔

abreaction

ماضی کے تلخ واقعات کا ردّ عمل نفسیاتی تجزیہ ۔ نَفسیات : گھُٹے ہُوئے سابقَہ تُند جَذبات کا آزادانہ اِظہار اور بعد ازاں کَشائش کا عمَل رَدِّ فِشار ۔

abreactive

رَدّ فِشار کَرنے والا ۔