clitoris |
بظر ۔ ہیچا ۔ ٹیٹا ۔ بَظَر ۔ چھوٹے لَب کے آگے کی طَرَف واقع ایک چھوٹا ایستادہ عُضو ۔ اِنتہائی حَسّاس جِنسی عُضو ۔ |
(1) - Clitoris (n.) A small organ at the upper part of the vulva, homologous to the penis in the male. |
cloaca |
کلوکا ۔ نالی ۔ موری ۔ مُخرَج ۔ آنت و بَولی راستوں کا مُشتَرِک سوراخ جو رینگنے والے جانوَروں ، پَرِندوں اور مَچھلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
(1) - Cloaca (n.) The common chamber into which the intestinal, urinary, and generative canals discharge in birds, reptiles, amphibians, and many fishes. (2) - Cloaca (n.) A privy. (3) - Cloaca (n.) A sewer; as, the Cloaca Maxima of Rome. |