Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "gl"


Showing: 261-265 of 279

Page 53 of 56


Word

Urdu Meaning

English Meaning

glycolysis

گلائی کو جین پاشیدگی ۔ جاندار عضویات میں خامروں کے ذریعے کاربوہائیڈریٹوں کی شِکَست و ریخت ۔ شَکَّر پاشیدگی ۔ جِسَم میں شَکَّر کی ہائیڈرولائیسِس ۔

glycolytic

گلائی کو جین پاشیدگی کا ۔

glycolytically

گلائی کو جین پاشیدگی سے ۔

glyconeogenesis

جِب مُہَیّا شُدہ کاربوہائیڈریٹ کی کَمی ہو تو پَروٹین یا چِکنائی سے شَکَّر کا بَننا ۔

glycoprotein

شَکر لحمیات ۔ گلائیکوپروٹین ۔ مَزدُوج لحمیات کے گرُوپ میں سے کوئی گرُوپ ۔ ایک پروٹین اور ایک کاربوہائیڈریٹ پَر مُشتَمِل گرُوپ ۔