Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "do"


Showing: 266-270 of 361

Page 54 of 73


Word

Urdu Meaning

English Meaning

double-breasted

دہرے پیش کے کوٹ سے متعلق جس پر بٹنوں کی دُہری قطار ہوتی ہے ۔
(1) - Double-breasted (a.) Folding or lapping over on the breast, with a row of buttons and buttonholes on each side; as, a double-breasted coat.

double-breed

الغوزے اور نفیری کی قسم کے مُنھ کی ہوا سے بجائے جانے والے ساز سے متعلق جس میں دو مُرلیاں ایک دوسرے کے ساتھ بندھی ہوتی ہوں ۔

double-cross

توسر بازی سے دھوکا دینا ۔

double-dealer

مُنافق شخص ۔ مکَار آدمی ۔ دغا بازِ انسان ۔ فریب کار شخص ۔ گندم نُما جو فروش آدمی ۔

double-dealing

مُنافقت ۔ مکَاری ۔ دغا بازی ۔ فریب ۔ گندم نُما جو فروشی ۔