Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
exiguously |
قَلِیل طَور پَر ۔ کَمی کے طَور پَر ۔ قِلَّت کے طَور پَر ۔ خَفِیف طَور پَر ۔ عَدَمِ کَفایَت کے طَور پَر ۔ مَعمُولی طَور پَر ۔ |
|
exilable |
قابِلِ مُلک بَدری ۔ قابِلِ جِلا وَطنی ۔ قابِلِ دیس نِکالا ۔ دیس سے عَلَیحَدگی کے قابِل ۔ مُلک سے خارَج ہونے کے قابِل ۔ مُلک سے لا تَعَلُق ہونے کے قابِل ۔ |
|
exile |
وطن سے دوری ۔ جلا وطنی ۔ |
(1) - Exile (a.) Small; slender; thin; fine. (2) - Exile (v. t.) To banish or expel from one's own country or home; to drive away. (3) - Exile (n.) The person expelled from his country by authority; also, one who separates himself from his home. (4) - Exile (n.) Forced separation from one's native country; expulsion from one's home by the civil authority; banishment; sometimes, voluntary separation from one's native country. |
exiler |
مُلک بَدَر کَرنے والا ۔ جِلا وَطَن کَرنے والا ۔ دیس نِکالا دینے والا ۔ اَپنے مُلک سے سَزا کے طَور پَر نِکالنے والا ۔ مُلک سے جَبری خارَج کَرنے والا ۔ |
|
exilic |
مُلک بَدری سے مُتعَلِّق ۔ جِلا وَطنی سے مُتعَلِّق ۔ دیس نِکالا سے مُتعَلِّق ۔ مُلک سے عَلیحَدگی کے مُتعَلِّق ۔ مُلک سے جَبری اَخراج کے مُتعَلِّق ۔ مُلک سے نِکالنے کے مُتعَلِّق ۔ |
(1) - Exilic (a.) Pertaining to exile or banishment, esp. to that of the Jews in Babylon. |