Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
acidaemia |
خُون کا ترشاو ۔ خُون کی غیر معمُولی تیزابیت ۔ ہائیڈروجَن آئنز کی زیادتی اور نارمل پی ایچ سے کم ۔ |
|
acidanthera |
ایک افریقی بُوٹی جو گَرمِیوں میں پھُولتی ہے اور بَصلَہ دار جِنس سے تَعلُق رَکھتی ہے ۔ |
|
acidic |
(کیمِیا) تیزابی ایسَڈ سے مُتَعلِق ۔ |
(1) - Acidic (a.) Containing a high percentage of silica; -- opposed to basic. |
acidifiable |
کھٹا کرنے کے قابل ۔ ترشہ بنانے کے قابل ۔ |
(1) - Acidifiable (a.) Capable of being acidified, or converted into an acid. |
acidification |
ترشائیت ۔ ترشہ بنانے کا عمل ۔ |
(1) - Acidification (n.) The act or process of acidifying, or changing into an acid. |