Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
polypetalous |
کثِیر گُلبَرگہ ۔ کثِیر پَنکھَڑِیا ۔ بہَت سی نُمایاں پَنکھَڑیوں کا حامِل ۔ نُمایاں پَنکھَڑِیوں پَر مُشتَمِل ۔ |
(1) - Polypetalous (a.) Consisting of, or having, several or many separate petals; as, a polypetalous corolla, flower, or plant. |
polyphagia |
کھانے کی شَدِید خَواہِش ۔ بَسِیار خوری ۔ پُر خوری ۔ کثِیر غِذائی ۔ |
|
polyphagous |
پُر خور ۔ کثِیر اَشِیا خور ۔ غِذاکی بہَت سی اَقسام کو کھانے والا ۔ غِذائی اَشِیا پَر بَسَر اوقات کرنے والا ۔ |
(1) - Polyphagous (a.) Eating, or subsisting on, many kinds of food; as, polyphagous animals. |
polyphone |
کثِیرُ الصَوت ۔ ایک حرَف یا کوئی دُوسری عِلامَت جو ایک سے زِیادہ صَوتی قَدَر رَکھتی ہو ۔ |
(1) - Polyphone (n.) A character or vocal sign representing more than one sound, as read, which is pronounced red. |
polyphyletic |
کثِیر نَسلَہ ۔ ایک سے زِیادہ نَسلوں سے پَیدا کردہ ۔ جَیسے جانوَروں کا ایک گروہ ۔ |
(1) - Polyphyletic (a.) Pertaining to, or characterized by, descent from more than one root form, or from many different root forms; polygenetic; -- opposed to monophyletic. |