Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "as"


Showing: 281-285 of 302

Page 57 of 61


Word

Urdu Meaning

English Meaning

astrometry

نَجُوم پیمائی ۔ فَلکِیات کی وہ شاخ جِس کا تَعَلُق اجرام سَماوی کے جِیو میٹری پَر مَبنی رِشتوں اور اُن کی ظاہَری اور حَقیقی حَرکات سے ہے ۔
(1) - Astrometry (n.) The art of making measurements among the stars, or of determining their relative magnitudes.

astronaut

خلانورد ۔ خَلائی گاڑیوں میں سَوار ہونے والا ۔ سَیاروں کے مابین خَلا میں سَفَر کرنے والا ۔

astronautical

خلائیاتی ۔

astronautics

خَلائیات ۔ عِلم خَلانوردی ۔ خَلائی جَہاز کو چَلانے کا عمَل مَہارت اور فَن ۔ خَلائی پَرواز کی سائنس ۔ عِلم خَلائی جَہاز رانی ۔

astronavigation

سَماوی جَہاز رانی ۔ اجرام سَماوی کے مُشاہدے سے خَلائی جَہاز میں بیٹھ کر رَفتار اور سَمت پَر قَابو رَکھنا ۔