Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ex"


Showing: 281-285 of 696

Page 57 of 140


Word

Urdu Meaning

English Meaning

exmoor

اِنگلِستان کی کاؤٴٴٴٴنٹی ۔ ڈِیُون شائِر کا بَنجَر عِلاقَہ ۔ ڈِیُون شائِر کی سِینگوں والی بھیڑ ۔

exobiology

بَرُوں حَیاتِیات ۔ بالائی حَیاتِیات ۔ ذِی حَیات اَشیا کی تَلاش ۔

exocarp

بَرثَمرَہ ۔ نَباتِیات ۔
(1) - Exocarp (n.) The outer portion of a fruit, as the flesh of a peach or the rind of an orange. See Illust. of Drupe.

exocrine

بَرُوں اَفزا ۔ نالی کے ذَرِیعے باہِر کی طَرَف مادَہ خارَج کَرنے والا ۔ اَخراج کَرنے والے غَدُود ۔ غَدُودوں کا نِظام ۔ بَرون افراز غَدُود ۔ نالی والا غَدُود ۔

exodermis

بَرُوں آدَمَہ ۔ ثَعلَب مِصری کی جَڑوں کی پَرت ۔ جَڑوں کی خارجی قَشَر ۔