Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "pi"


Showing: 281-285 of 425

Page 57 of 85


Word

Urdu Meaning

English Meaning

pinwheel

پھُول پھِرکی ۔ آتَشبازی چَکَّر ۔ گھُومتی ہُوئے رَنگا رَنگ شُعلے پھینکنے والا کھِلونا ۔

pinwork

سوزَن کاری ۔

pinworm

دھاگ کیڑا ۔ چَمُونا ۔ سیونک ۔ کَرمَک مَعا ۔ پیٹ کا کیڑا ۔ کَدُّو دانہ ۔ ایک چھوٹا دھاگہ نُما کیڑا ۔
(1) - Pinworm (n.) A small nematoid worm (Oxyurus vermicularis), which is parasitic chiefly in the rectum of man. It is most common in children and aged persons.

pinxterflower

گُلابی اچالیا ۔ ایک مَشرَقی شُمالی امریکی جھاڑی جو اریقی خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہے ۔

piny

صنوبر کا ۔ صنوبری ۔
(1) - Piny (a.) Abounding with pines.