Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "cu"


Showing: 286-290 of 327

Page 58 of 66


Word

Urdu Meaning

English Meaning

cut-and-dried

پہلے سے مقرر ۔ تازگی سے محروم ۔ گھڑی گھڑائی ۔

cut-grass

کٹیلی گھاس ۔ جن کے نکیلے پتّوں سے جسم میں خراشیں پڑ جاتی ہیں ۔

cut-pile

مخمل اور پلش بُننے کا طریقہ ۔ کپڑے کی بُنائی کے وقت سطح کے اُوپر دھاگے کے حلقے چھوڑ دیے جاتے ہیں جِنھیں بعد میں کاٹ کر کھول دیا جاتا ہے ۔

cut-rate

کم شرح ۔ عام قیمت سے کم قیمت پر بیچا ہوا ۔

cut-spirits

وِسکی اور برانڈی وغیرہ میں پانی مِلا کر اِس کی تندی کو کم کرنا ۔