Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "po"


Showing: 286-290 of 725

Page 58 of 145


Word

Urdu Meaning

English Meaning

polypopis

سَعدانیَت ۔ ایسی حالَت کہ کِسی عُضو میں کَئی پولَپ ہوں ۔

polyproplene

پولی پَروپلِین ۔ حرپَلاسٹِک رال ۔ جو ایک مَزاہَم رَطُوبَت سَخت اور ٹھوس پلاسٹِک ہے ۔

polyptych

کثِیر چوکھٹا تَصوِیر ۔ تِین سے زِیادہ فَریموں کا مَجمُوعَہ ۔ جِن میں تَصویریں لَگی ہوں ۔

polypus

ورم جو جاک رحم اور مثانے کی چھلی میں آجاتا ہے ۔
(1) - Polypus (n.) A tumor, usually with a narrow base, somewhat resembling a pear, -- found in the nose, uterus, etc., and produced by hypertrophy of some portion of the mucous membrane.
(2) - Polypus (n.) Same as Polyp.

polysaccharide

کثِیر شَکری ۔ ایک کاربوہائیڈریٹ جِس میں تِین یا تِین سے زِیادہ باہَم مَربُوط سادہ شَکریں ہوں ۔ اور ِاس میں نَشاستَہ ۔ نِشاستَہ حَیوانی اور خِلوی مادہ بھی شامِل ہو ۔