Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ma"


Showing: 291-295 of 1041

Page 59 of 209


Word

Urdu Meaning

English Meaning

malabsorption

کَم انجزاب ۔ کَم جَزَب ہونا ۔

malacca

شہر ملا کا ۔ سرخی مائل بید ۔
(1) - Malacca (n.) A town and district upon the seacoast of the Malay Peninsula.

malaccacane

بید کی چھڑی ۔ ملا کی بید ۔

malaceous

سیبی ۔ گُلابیہ ۔ گُلابیہ کے ذیلی خاندان سے تَعلُّق رَکھنے والا جِس میں سیب ، ناشپاتی ، لوکاٹ ۔ خُفچَہ کے دَرَخت شامِل ہیں ۔

malachite

مَرمَرِ سَبز ۔ تانبے کا بُنیادی سَبز کاربونیٹ جو آرائشی اشیا بَنانے کے کام آتا ہے ۔ تانبے کی کَچ دھات ۔ مَلاکیت ۔
(1) - Malachite (n.) Native hydrous carbonate of copper, usually occurring in green mammillary masses with concentric fibrous structure.