Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "po"


Showing: 291-295 of 725

Page 59 of 145


Word

Urdu Meaning

English Meaning

polysarositis

کَئی سیرَس جھِلّیوں کی سوزِش ۔

polysemy

واحِد لَفَظ کے معانی کا تَنَوُّع ۔ کثِیر مَعنوِیَت ۔ زِیادہ مَعنوں والا ۔

polysepalous

کثِیر سُبلَہ ۔ ایک کمامِیَہ سے مُتعَلِق ۔ جو اَپنے سُبلے ایک دُوسرے سے الگ رَکھتا ہے ۔
(1) - Polysepalous (a.) Having the sepals separate from each other.

polysorbate

کثِیر سَربی ۔ شَحمی تیزابی ایسٹروں کی کوئی قِسَم جو بَعض دَواوں کی تَیّاری میں اِنتَشاری عوامِل کے طَور پَر اِستِعمال ہوتی ہے ۔

polystyrene

پولیسٹرین ۔ ایک بے رَنگ شَفاف پَلاسٹِک ۔ اَسٹائرین کا ایک کثِیر تَرکِیبَہ ۔ یہ پَیکِنگ میں اِستِعمال ہوتا ہے ۔