Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ae"


Showing: 26-30 of 93

Page 6 of 19


Word

Urdu Meaning

English Meaning

aerive

ایروب ۔ ہوا باش ۔ ہوا جَرثُومہ ۔ ایسا خُرد جِسمیہ جِسے زِندہ رہنے کے لیے آکسیجَن دَرکار ہوتی ہے ۔ وہ جاندار جو ہوا کی موجُودگی میں زِندہ رہ سَکتے ہوں اور نَشو و نُما پا سَکیں ۔

aero

بہ سابقہ کسی لفظ سے پہلے لگایا جاتا ہے جس کا تعلق ہوا سے ہو ۔

aero bomb

ہوائی جہاز سے گرایا جانے والا بم ۔

aeroballistics

فِضائی گولَہ بار ۔ طَیّارے میں سے گولے میزائل بَم وَغَیرَہ گِرانے والی مَنجنیقیں ۔

aerobatics

ہوائی جہاز کی قلابازی ۔ ہوائی کرتب ۔