Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
albeit |
اگرچہ ۔ البتہ ۔ باوجود یہ کہ ۔ حالانکہ ۔ |
(1) - Albeit (conj.) Even though; although; notwithstanding. |
albertchain |
گھڑی کی ایک زنجیر جو ملکہ وکٹوریہ کے شوہر شہزادہ البرٹ پہنا کرتے تھے ۔ |
|
albertype |
البَر ٹائپ ۔ جیلا ٹینی فوٹو گرافی پلیٹ سے سَیاہی کے ذَریعے چھاپنے کا ایک طَریقَہ ۔ کولو ٹائپ ۔ |
(1) - Albertype (n.) A picture printed from a kind of gelatine plate produced by means of a photographic negative. |
albescent |
سفیدی مائل ۔ وہ چیز جو سفید ہو رہی ہو ۔ |
(1) - Albescent (a.) Becoming white or whitish; moderately white. |
albigenses |
جنوبی فرانس کے وہ لوگ جنہوں نے رومن چرچ کے خلاف بغاوت کی اور پادریوں کی پول کھول دی ان کی بداخلاقیوں کا البم نشر کیا ۔ |
(1) - Albigenses (n. pl.) Alt. of Albigeois |