Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
dynamo |
برقی قوت پیدا کرنے والی مشین ۔ |
(1) - Dynamo (n.) A dynamo-electric machine. |
dynamoelectric |
حرکی برقی ۔ میکانکی توانائی کی برقی توانائی میں منتقلی سے متعلق ۔ |
|
dynamometer |
برقی قوت ناپنے کا آلہ ۔ |
(1) - Dynamometer (n.) An apparatus for measuring force or power; especially, muscular effort of men or animals, or the power developed by a motor, or that required to operate machinery. |
dynamometric |
متعلق بہ طاقت پیمائی ۔ متعلق بہ تکبیری طاقت پیما ۔ متعلق بہ انقباض عضلہ پیما ۔ |
(1) - Dynamometric (a.) Alt. of Dynamometrical |
dynamotor |
گردشی مُبدل ۔ ڈاینموٹر ۔ برقی موٹر ومکون برق کا اِمتزاج جو برقی رو کو ایک قسم سے دوسری قسم میں تبدیل کرنے کی تبدیلی خصوصاً نقل پذیر ریڈیو سازوسامان کی تبدیل کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
|