fibroid |
رَیشہ دار ۔ عمُوماً یُوٹرَس میں پایا جانے والا رَیشہ دار ، عُضلاتی ناسُور ۔ رحَم کی عُضلاتی رَسولی ریشہ دار ۔ جو ریشوں یا ریشوں کی طرح کے مادوں پر مُشتَمِل ہو ۔ ریشَہ دار بافَت کا بَنا ہُوا ۔ ریشَہ دار بافَت سے مِلتا جُلتا ۔ جَڑوں والا پھوڑا ۔ |
(1) - Fibroid (n.) A fibroid tumor; a fibroma. (2) - Fibroid (a.) Resembling or forming fibrous tissue; made up of fibers; as, fibroid tumors. |
fibroma |
رَیشکی رَسولی ۔ رَیشہ دار بافت سے بَنا ہُوا ناسُور جو عمُوماً گوشت سے بَنا ہوتا ہے کَم آزار پھوڑا ۔ ریشگی رَسولی ۔ پِیپ دار پھوڑا ۔ |
(1) - Fibroma (n.) A tumor consisting mainly of fibrous tissue, or of same modification of such tissue. |