Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "mu"


Showing: 26-30 of 311

Page 6 of 63


Word

Urdu Meaning

English Meaning

mucolytics

ادویات کے اِستَعمال کی وَجَہ سے تَنَفُّس کی نالیوں میں موجُود رَطُوبتوں میں تَبدیلی ۔

mucoprotein

ان لحمیات میں سے کوئی سا لحمیہ جو کثیر شکریں مرکب پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ جو ربط ساز بافتوں میں پائے جاتے ہیں ۔

mucopurulent

ریمی ۔ میُوکَس و پیپ پَر مُشتَمَل ۔
(1) - Mucopurulent (a.) Having the character or appearance of both mucus and pus.

mucosa

لعابی جھلی ۔ غشا مخاطی ۔

mucosal

لعابی جھلی کا ۔ غشا مخاطی سے متعلق ۔