Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "xe"


Showing: 26-30 of 35

Page 6 of 7


Word

Urdu Meaning

English Meaning

xerophily

(حَیاتِیات) خُشک پَسَندی ۔ حیوانات اور پودوں کا گَرَم خُشک علاقوں میں نَشو نُما پانے کا عمَل ۔

xerophllous

(حَیاتِیات) خُشک پَسند ۔ گَرَم اور خُشک علاقوں میں نَشونُما پانے ، رہنے والے حَیوانات اور نَباتات ۔

xerophthalmia

رَمدِ یابس ۔ حَیاتین الَف کی کَمی سے پیدا ہونے والا آنکھوں کا مَرض جِس میں آنکھیں خُشک اور سُرخ ہو جاتی ہیں ۔ آشوب چَشَم ۔
(1) - Xerophthalmia (n.) An abnormal dryness of the eyeball produced usually by long-continued inflammation and subsequent atrophy of the conjunctiva.

xerophthalmic

آنکھوں کی خَشکی سُرخی یا خارِش سے مُتعلِق ۔

xerophyte

(نَباتِیات) سُوکھا پَسَند پودا ۔ سَخت گَرَم اور خُشک علاقے میں نَشو نُما پانے والا پودا ۔