Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
absenteeship |
کام یا جَماعت سے اکثَر غائب رہنے کی عادَت ۔ غائب باش ۔ |
|
absenter |
غَیر حاضَر شَخص ۔ وَقت پَر غائب ہو جانے والا ۔ غَیر حاضری کَرنے والا ۔ |
(1) - Absenter (n.) One who absents one's self. |
absention |
روک لینے کا عمل ۔ لے لینے کا عمل ۔ |
|
absently |
منتشر خیالی سے ۔ پراگندگی سے ۔ |
(1) - Absently (adv.) In an absent or abstracted manner. |
absentminded |
کھویا ہوا ۔ بے خیال ۔ پرا گندہ دماغ ۔ |
|