Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
polysulfide |
کثِیر گندھَکی ۔ کثِیر سَلفائڈ ۔ ایک سَلفائڈ جِس کے ایک سالمے میں گندھَک کے دو یا زِیادہ ایٹَم ہوتے ہیں ۔ |
|
polysyllabic |
کثِیر ہِجّا ۔ بہَت سے ۔ تِین سے زائد اَرکانِ تَہَجّی پَر مُشتَمِل ۔ جَیسے ایک لفَظ ۔ اِس قِسَم کے اَلفاظ والی ۔ جَیسے ایک زُبان ۔ کئی بول کا ۔ |
(1) - Polysyllabic (a.) Alt. of Polysyllabical |
polysyllabically |
کثِیر ہِجّا لفَظ کی طرَح سے ۔ |
|
polysyllable |
کئی ارکان یا اجزاء کا لفظ ۔ |
(1) - Polysyllable (n.) A word of many syllables, or consisting of more syllables than three; -- words of less than four syllables being called monosyllables, dissyllables, and trisyllables. |
polysyndeton |
مُتعَدّد حَرُوفِ عطَف کا قَرِیبی تَواتَر کے ساتھ اِستِعمال ۔ بمُقابلَہ ۔ |
(1) - Polysyndeton (n.) A figure by which the conjunction is often repeated, as in the sentence, "We have ships and men and money and stores." Opposed to asyndeton. |