Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
handbill |
دَستی اِشتہار ۔ ہینڈ بِل ۔ مَطبُوعہ کاغَذ جو عام اعلان کی غَرض سے مُشتَہَر کیا جاتا ہے ۔ |
(1) - Handbill (n.) A pruning hook. (2) - Handbill (n.) A loose, printed sheet, to be distributed by hand. |
handbook |
چھوٹی کِتاب ۔ چھوٹا رسالہ ۔ مُختَصِر دَستُورُ العمَل ۔ بیاض ۔ |
(1) - Handbook (n.) A book of reference, to be carried in the hand; a manual; a guidebook. |
handbreadth |
ہتھیلی بھَر ۔ ہاتھ کی چوڑائی ۔ مُستَقیم پیمائش کی اکائی ۔ ہتھیلی ۔ |
(1) - Handbreadth (n.) A space equal to the breadth of the hand; a palm. |
handclasp |
تہنیّتی مُصافحہ ۔ دو اِنسانوں کا ہاتھ مِلانا مُبارک دینے کے لیے ۔ مُصافحہ ۔ |
|
handcrafted |
ہاتھ سے بنا ہُوا ۔ دَستی صنّاعی کا ۔ |
|