Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ar"


Showing: 316-320 of 399

Page 64 of 80


Word

Urdu Meaning

English Meaning

arteriogram

شَریان نِگارَش ۔ غَیر شَفاف واسطے کے اِنجِکشَن کے بَعد شَریانوں کا مُظاہِرہ کَرنے والی فِلَم ۔

arteriography

(طِب ) شَریان نِگاری ۔ کِسی (شُعاع روک) شے کا ٹیکہ لَگا کَر ایکسَرے کے ذَرِیعے شَریانی نِظام کا مُشاہِدَہ ۔ شَریان نِگاری ۔ نَبض کی گَرافی ریکارڈِنگ ۔ غَیر شَفاف واسطہ کے اِنجِکشَن کے ذریعے شَریانی نَظَام کا مُظاہِرَہ ۔
(1) - Arteriography (n.) A systematic description of the arteries.

arteriolar

شَریانکی ۔ شَریانِک سے مُتَعلِق ۔

arteriole

شَریانَک ۔ ایک چھوٹی شَریان جو شَریان کو نَس کے ساتھ مِلاتی ہے (تَشریحُ الاعضا) ۔ شَریانِک ۔ راضِع ۔ عضلاتی دیوار والی ایک چھوٹی شَریان ۔
(1) - Arteriole (n.) A small artery.

arterioles

شریانک ۔ خُون کی چھوٹی چھوٹی نالیاں جو خُون کو شریانوں سے عروق شعریہ تک پہنچاتی ہیں ۔