Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
cheilosis |
ریبو فلیوَن کی کَمی کی وجہ سے مُنہ کے زاویوں کا پھَٹنا ۔ |
|
cheiropompholys |
ابلی دَستی ۔ جَلنے کی وجہ سے اُنگلیوں پر نَنھے آبلوں کا بَننا ۔ ہاتھوں کی کھال کا اُوپر اُبھَرنا ۔ |
|
cheiropompholyx |
ہاتھ کی اُنگلیوں پَر مَخصُوص قِسَم کے زَخَم کا نِکَل آنا اور جَلَن کا احساس ۔ |
|
cheiropterous |
چمگادڑوں کی قسم کا ۔ خفاشی ۔ |
(1) - Cheiropterous (a.) Belonging to the Cheiroptera, or Bat family. |
chela |
ہندو اور بدھ مت کا پیرو ۔ |
(1) - Chela (n.) The pincherlike claw of Crustacea and Arachnida. |