sclerite |
(حَیوانِیات) صُلبَہ حَشرَہ ۔ سینگی ۔ آہَکی یا ایسے ہی سَخت مادّے کی بَنت یا کوئی اُبھار ۔ |
(1) - Sclerite (n.) A hard chitinous or calcareous process or corpuscle, especially a spicule of the Alcyonaria. |
scleroderma |
تَصلَبِ جِلد ۔ ایک مَرض میں جِلد کے مَقامی اڈیما کے بَعد سَختی ، اٹرافی ، بَد شَکلی اور السیرَیشَن ہوتے ہَیں (امراضِیات) ہامَہ ۔ سَخت جِلد ۔ جِلد کی بیماری ۔ |
(1) - Scleroderma (n.) A disease of adults, characterized by a diffuse rigidity and hardness of the skin. |