Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "pe"


Showing: 331-335 of 860

Page 67 of 172


Word

Urdu Meaning

English Meaning

pentosan

پنج شکری ۔ ان کثیر شکری مرکبات میں سے کوئی ایک جو آب پاشیدگی پر پنج کار بنی شکر بناتے ہیں اور پودوں اور نباتی مٹی میں واقع ہوتے ہیں ۔

pentose

پنج کار بنی شکر ۔ شکری مرکبات کے طبقے میں سے کوئی ایک جس کے اندر کاربن کے پانچ ایٹم ہوتے ہیں ۔

pentosuria

پَیشاب میں پَنج کاربنی شَکَّر ۔ میٹوبولِک خَرابی کی وَجَہ سے ایسا ہو سَکتا ہے ۔

pentothal

پینٹوتھل ۔ شقاقی ۔ علاجی ۔ تجارتی نشان ۔

pentroof

ڈھلوان چھت ۔
(1) - Pentroof (n.) See Lean-to.