Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
downtime |
بیکار وقت ۔ وقفہ ۔ باقاعدہ اوقات کار کے دوران وقفہ جب کہ غیر متوقع صورت حال مثلاً مشین کی خرابی کی بنا پر کوئی کارخانہ بیکار ہو کر پیداوار بند کر دے ۔ |
|
downtown |
اندرون شہر ۔ کسی شہر کا اصل حصہ ۔ قصبے کے اصل حصے سے متعلق ۔ |
|
downtrend |
نیچے کی طرف جانے کا رُحجان ۔ مندے کا رُحجان ۔ |
|
downtrod |
روندنا ۔ ٹھکرانا ۔ |
(1) - Downtrod (a.) Alt. of Downtrodden |
downtrodden |
روند ا ہوا ۔ ٹھکرایا ہوا ۔ |
(1) - Downtrodden (a.) Trodden down; trampled down; abused by superior power. |