Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "br"


Showing: 341-345 of 448

Page 69 of 90


Word

Urdu Meaning

English Meaning

bromithol

بُنیادی طور پر نَشہ آوَر ۔ بَعض دَفعہ سَرجَری میں مُستَعمَل ۔

bronchectasis

تَمَدَّد ۔ شُعب ۔ بَرونکَیل نالیوں کا پھیلنا جو کِسی بیماری کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔

bronchial

پھیپڑے یا گلے کے متعلق ۔
(1) - Bronchial (a.) Belonging to the bronchi and their ramifications in the lungs.

bronchiectasis

(امراضیات) نَرخَرے کی سوزَش ۔

bronchiole

شُعیب ۔ بَرونکائی نالیوں کی مَذید تَقسیم جو پھیپھڑوں میں ہَوا کی تھیلیوں تک جاتی ہے نَرخَرے کی باریک سی شاخ ۔
(1) - Bronchiole (n.) A minute bronchial tube.