gribble |
گربَل ۔ خُورد بحری قَشریہ ۔ ایک چھوٹا بحری قَشریہ جو پانی میں ڈوبی ہوئی لَکڑی کے لیے نُقصان دہ ہے ۔ |
(1) - Gribble (n.) A small marine isopod crustacean (Limnoria lignorum or L. terebrans), which burrows into and rapidly destroys submerged timber, such as the piles of wharves, both in Europe and America. |
griddle |
روٹی پکانے والا توا توا ۔ ایک چِپٹا بغیر کِناروں کے فرائی پین جِس میں ہَر قِسم کے کیک / روٹی پکائے جاتے ہیں ۔ |
(1) - Griddle (n.) A sieve with a wire bottom, used by miners. (2) - Griddle (n.) An iron plate or pan used for cooking cakes. |