Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
ascites |
اِستَسقائے شِکمی ۔ پیٹ میں پانی ۔ پیریٹونی کہفہ میں آزاد سیال ۔ |
(1) - Ascites (n.) A collection of serous fluid in the cavity of the abdomen; dropsy of the peritoneum. |
ascocarp |
(نَباتِیات) کھُمبِیوں یا فِطرات کی اعلی قِسَم ۔ مَخروتی ۔ طَشتَری یا پیالَہ نُما اجسَام جِن میں تھیلیاں : تَخمَک/بَذرے اور بے زَر تار ہوتے ہیں ۔ |
|
ascogonial |
کیسَہ دان یا اُس سے مُتَعلِق ۔ |
|
ascogonium |
کیسَہ دان ۔ لَفَہ دان ۔ بَعض اعلی نَسَل کی کھُمبِیوں یا فِطرات کے زَواجی پودے میں موجُود مُوّنَث جِنسی عنصَر ۔ |
|
ascomycete |
لَفی فِطرات ۔ کھُمبِیوں کی ایک قِسَم جِس کے بَذرے یا تَخمَک لَفَہ دانوں میں تَشکیل پاتے ہیں ۔ بَعض خَمیر اور پھَپھُوندیاں بھی اِس ذیل میں آتی ہیں ۔ |
|