Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
gynecology |
عِلمِ امراضِ نِسواں ۔ طِب کی وہ شاخ جو نِسوانی امراض ، خَصُوصاً افزائشِ نَسَل کے بارے میں امراض سے مُتعلّق ہے ۔ |
(1) - Gynecology (n.) The science which treats of the structure and diseases of women. |
gynoecium |
(نباتیات) مادّہ کوٹ ۔ بُقچہٴ گُل ۔ |
(1) - Gynoecium (n.) The pistils of a flower, taken collectively. See Illust. of Carpophore. |
gypper |
دھوکا باز ۔ دھوکا دینے والا ۔ |
|
gypsona |
پَلاسٹَر آف پَیرَس کی رَیڈی مَیڈ پَٹّی ۔ |
|
gypsophila |
موسمی یا فَصلی طور پَر اُگنے والی مُختَلِف النوع پھُولدار بُوٹیوں میں سے کوئی ایک جِن میں گھَنی شاخیں ، عُمدہ خُوشبُو اور گُچھے دار پھُول ہوتے ہیں ۔ |
|