Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ly"


Showing: 31-35 of 78

Page 7 of 16


Word

Urdu Meaning

English Meaning

lymphocyte

لَمفی خُلیَہ ۔ لَمف نوڈز میں بَننے والے لیُوکوسائیٹ کی ایک ورائٹی ۔ خُون میں ۲۵ فیصَد ہوتی ہے ۔ لمفی خُلیہ ۔ لمفی غدُود ۔ خُون کے سفید جِسیموں میں سے ، کوئی ایک جو لمفی سیجوں کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔

lymphocytic

لِمفی خُلیے سے مُتَعلِّق ۔

lymphocytosis

خُون کی وہ حالَت جَب اِس میں لمفی خلیوں کی تعداد مُتجاوز ہو جاتی ہے ۔

lymphocytosisi

کَثرَتِ خَلاء یا لَمف ۔ خُون میں لَمفوسائیٹس کی زیادتی ۔

lymphocytotic

خُون میں لمفی خلیوں کی زیادتی سے مُتَعلِّق ۔