Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
aloofly |
کَم آمیزی کے ساتھ ۔ دُور دُور رہتے ہُوئے ۔ |
|
aloofness |
بے تعلقی ۔ بے ربطی ۔ تنہائی ۔ |
(1) - Aloofness (n.) State of being aloof. |
alopecia |
پَیدائشی یا وَقت سے پہلے گَنجا پَن ۔ موریَختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجا پَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ بالوں کا نہ اُگنا ۔ گنجا پَن ۔ سر میں بالوں کی کمی ۔ بال چر ۔ مُوریختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجاپَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ |
(1) - Alopecia (n.) Alt. of Alopecy |
aloud |
بہ آواز بلند ۔ |
(1) - Aloud (adv.) With a loud voice, or great noise; loudly; audibly. |
alow |
کِسی نیچی جَگَہ میں ۔ جَہاز کا نِچلا حِصَّہ ۔ بُلَندی کے بَرعکس ۔ |
(1) - Alow (adv.) Below; in a lower part. |