Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ar"


Showing: 346-350 of 399

Page 70 of 80


Word

Urdu Meaning

English Meaning

arthroclasia

فَتاق جَساہ ۔ حَرکَت پَیدا کَرنے کے لیے جوڑ کے کہفہ میں چِپکاو کا ٹُوٹنا ۔

arthrodesis

تَنشیتِ مُفَصَّل ۔ آپریشَن کے ذریعے جوڑ کی سَختی ۔ بَذریعہ جراحی یا پلاسٹِک سَرجَری جوڑ کا عِلاج ۔

arthrogram

جوڑ کی ایکسرے فِلم ۔

arthrology

عِلمِ طِب کی وہ شاخ جِس میں جوڑوں اور اِن کی بیماریوں کے بارے میں مُطالِعَہ کیا جاتا ہے ۔
(1) - Arthrology (n.) That part of anatomy which treats of joints.

arthromere

حیوانیات ۔ مَفَصِل پارہ ۔ کِسی مَفاصلی یا جوڑ بَند خَصُوصاً بے ریڑھ جانوَر کے حَلقَہ جِسم میں سے کوئی ایک ۔
(1) - Arthromere (n.) One of the body segments of Arthropods. See Arthrostraca.