Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
crossly |
غُصے سے ۔ بَدمِزاجی سے ۔ مُخالِفَت میں ۔ کاٹ کَرتے ہوئے ۔ بَدقِسمتی سے ۔ دِق ہو کَر ۔ |
(1) - Crossly (adv.) Athwart; adversely; unfortunately; peevishly; fretfully; with ill humor. |
crosspatch |
بَد مِزاج شخص ۔ تُند خُو شخص ۔ چِڑچِڑا شخص ۔ |
(1) - Crosspatch (n.) An ill-natured person. |
crosspiece |
آڑا ٹُکڑا ۔ آڑا رکھا ہُوا ٹُکڑا ۔ کسی چِیز کا ٹُکڑا کسی دوسری چِیز پَر اُفقی پڑا ہُوا ہو ۔ |
(1) - Crosspiece (n.) A bar or timber connecting two knightheads or two bitts. (2) - Crosspiece (n.) A piece of any structure which is fitted or framed crosswise. |
crosspollinate |
پار زیرہ کَرنا ۔ پار بار وَر کَرنا ۔ |
|
crosspollination |
نباتیات ۔ پار زیرگی ۔ پار بار وَری ۔ |
|