Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "an"


Showing: 351-355 of 671

Page 71 of 135


Word

Urdu Meaning

English Meaning

anorak

انوراق ۔ ٹوپ دار جیکِٹ ۔ کَلابی پوستین ۔ پارکا ۔

anorchus

خُصیوں کے بَغَیر ۔ ایسا نَر جِس میں سَکرُوٹَم میں خُصیے موجُود نہ ہوں ۔

anorectic

بھُوک کَم کَرنے والی دَوا ۔

anorexia

عدَم اِشتَہا ۔ خوراک کھانے کے لیے بھُوک کی کَمی یا بھُوک کا نہ ہونا ۔ کَثرَتِ تَمباکُو نوشی یا چائے کی وَجَہ سے عدم اِشتہا ۔ بھُوک نہ لگنا ۔ (طِب) عدمِ اِشتِہا ۔ بھُوک کا مَرضِیاتی فُقدان ۔ بھُوک کا مَر جانا ۔ بھُوک نَہ لَگنا ۔
(1) - Anorexia (n.) Alt. of Anorexy

anosmia

عدَم شامہ ۔ سُونگھَنے کی حِس کا نہ ہونا یا غَیر موجُودگی (طِب) خَشَم ۔ عدم شامَہ ۔ قُوَتِ شامَہ یَعنی سُونگھنے کی حِسّ کی کَمی ۔
(1) - Anosmia (n.) Loss of the sense of smell.