Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ha"


Showing: 356-360 of 679

Page 72 of 136


Word

Urdu Meaning

English Meaning

handweaving

کھَڈی کاری ۔ دَستی بُنت ۔ کھَڈی پَر کَپڑا بُننے کا طریقہ ۔ کھادی ۔

handwheel

ہتھ پہیہ ۔ ہاتھ سے چَلنے والا پہیہ ۔ جو والو یا دیگر پُرزوں کو مُنضَبَط کرتا ہے ۔
(1) - Handwheel (n.) Any wheel worked by hand; esp., one the rim of which serves as the handle by which a valve, car brake, or other part is adjusted.

handwork

ہاتھ کا کام ۔

handworked

دَستی ۔ زیادہ تَر ہاتھ سے بنا ہُوا یا مُکَمَّل کیا گیا ۔

handwoven

دَستی کھَڈی کا بُنا ہُوا ۔ ہاتھ سے چَلنے والی کھَڈی پَر بُنا ہُوا ۔