Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ac"


Showing: 361-365 of 472

Page 73 of 95


Word

Urdu Meaning

English Meaning

acrobatism

قلابازی کا فن ۔ نٹ پنا ۔
(1) - Acrobatism (n.) Feats of the acrobat; daring gymnastic feats; high vaulting.

acrocephalia

نوک سَری ۔ سَنکھ ایسے سَر والا ۔ ایک پَیدائشی نُقص جِس میں سَر کا اُوپری حِصَّہ کا نوکیلا ہونا ۔

acrocyanosis

سَرزراق ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا سرد ہو جانا ۔ ایڑھیوں کا پھَٹنا ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا نیلا پَڑ جانا ۔

acrodont

بے جَڑ کے ایسے دانت رَکھنے والا جو بالائی اور زیریں جَبڑوں کے اُبھار سے جُڑے ہوتے ہیں ۔ ایسے دانتوں والا کوئی جانوَر ۔
(1) - Acrodont (a.) Of or pertaining to the acrodonts.
(2) - Acrodont (n.) One of a group of lizards having the teeth immovably united to the top of the alveolar ridge.

acrodynia

ایکروڈائنیا ۔ ہاتھ پاوں کا دَرد سے سُرخ ہو جانا ۔