Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
club-foot |
کَج پائی کج پائی ۔ پاؤں کی بناوٹ میں نقص جِس کی وجہ سے پُورا پیر زمین کی سطح کو مِس نہیں کرتا ۔ |
|
club-moss |
رسن ۔ نبات کبرپت ۔ چھوٹا سا پودا جو کائی سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس کے نئے پودے کرف کی طرح پیدا ہوتے ہیں ۔ |
|
club-root |
کرم شلغم ۔ بند گوبھی کے خاندان کے پودوں میں پیدا ہونے والی ایک بیماری ۔ |
|
clubable |
کتاب میں شامل ہونے کے قابل ۔ |
|
clubby |
کلب کی خاصیت رکھنے والا ۔ قریبی تعلق رکھنے والا ۔ |
|