Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
gatefold |
تہ شُدہ ورق ۔ کِسی کِتاب میں ایسا اضافی ورق جو بڑا ہونے کے باعث تہ کیا جائے ۔ |
|
gatehouse |
ڈیوڑھی ۔ چوکی ۔ کِسی دروازے کے قریب یا اُوپَر کَمرہ ۔ |
(1) - Gatehouse (n.) A house connected or associated with a gate. |
gatekeeper |
دَربان ۔ چوکیدار ۔ مُحافِظ ۔ پاسبان ۔ پھاٹک کا مُحافِظ ۔ |
|
gateman |
دَربان ۔ پاسبان ۔ پہرے دار ۔ مُحافِظ ۔ |
(1) - Gateman (n.) A gate keeper; a gate tender. |
gatepost |
ستُونِ دَر ۔ پھَاٹک کا بازو ۔ وہ کھَمبا یا ستُون جِس پَر دَروازہ گھُومتا ہے ۔ |
(1) - Gatepost (n.) A post against which a gate closes; -- called also shutting post. (2) - Gatepost (n.) A post to which a gate is hung; -- called also swinging / hinging post. |