Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
menstural |
ماہواری ۔ حَیضی ۔ حَیض سے مُتَعلِق ۔ یہ ۴ تا ۵ ایّام تَک ہوتا ہے جِس میں خُون کا بَہاو جاری ہوتا ہے ۔ |
|
mensturation |
حَیض ۔ ظَمث ۔ ماہواری ۔ عورَت میں مَہینے میں ایک بار خُون کا بَہاو ۔ یہ عمَل تَقریباً ۱۲ سال کی عُمَر سے لَیکَر ۴۵ سال کی عُمَر تَک رہتا ہے ۔ |
|
mensurability |
پیمائش کی قابلیت ۔ پیمائش پذیری ۔ |
(1) - Mensurability (n.) The quality of being mensurable. |
mensurable |
پیمائش کے قابل ۔ لیدار ۔ موزوں ۔ |
(1) - Mensurable (a.) Capable of being measured; measurable. |
mensural |
موزوں ۔ لے دار ۔ |
(1) - Mensural (a.) Of or pertaining to measure. |