antacid |
تُرشَہ توڑ ۔ تیزابیت کو خَتَم کَرنے والا مادّہ تُرشہ شَکن ۔ سوڈیم ہائی کاربونیٹ اور اِسی طرح کی دُوسری چیزیں جو معدے کی تیزابیت کو کم کرتی ہیں ۔ |
(1) - Antacid (a.) Counteractive of acidity. (2) - Antacid (n.) A remedy for acidity of the stomach, as an alkali or absorbent. |