acromegaly |
ایکرومیگالے ۔ کِسی بالِغ میں ہاتھ اور پاوں اور چہرے کی ہڈیوں کا نارمَل سے زیادہ بَڑھ جانا ۔ رطُوبتوں کے اخراج میں زیادتی کی وجہ سے ہڈیوں کا بَڑھ جانا ۔ کَبرالجَوارِح ۔ شاذ ہونے والی غُدُودی بیماری ۔ |
(1) - Acromegaly (n.) Chronic enlargement of the extremities and face. |