Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "li"


Showing: 371-375 of 530

Page 75 of 106


Word

Urdu Meaning

English Meaning

lipoid

شحَم ۔ چَربی ۔ نامیاتی مُرَکّبات کا ایک گَروہ جو پانی مین ناحَل پَذیر ہے ۔

lipoidosis

چَربی کے مَیٹابولِزَم میں گَڑ بَڑ کی وجہ سے مَرض ۔

lipolysis

چَربی کا کیمیائی طَور پَر ٹُوٹنا جِس کے لیے خامرات ذِمَّہ دار ہوتے ہَیں کیمِیا ۔ چَربی یا چِکنائی کے تیزابوں اور گلیسرین میں تَقسیم و تَکسیر ۔

lipolytic

شَحَم پاش ۔

lipoma

فَیٹی نَسیج پَر مُشتَمِل ناسُور ۔ گوشت کی رَسولی ۔ امراضِیات ۔ چَربی کی رَسولی ۔ شَحمی سَلعہ ۔
(1) - Lipoma (n.) A tumor consisting of fat or adipose tissue.