Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
tentage |
خیمہ گاہ ۔ مجموعی طور پر خیمے ۔ خیمے لگانے کا سامان یا خیموں کی فراہمی ۔ |
(1) - Tentage (n.) A collection of tents; an encampment. |
tentative |
آزمائشی ۔ عارضی ۔ وقتیہ ۔ |
(1) - Tentative (n.) An essay; a trial; an experiment. (2) - Tentative (a.) Of or pertaining to a trial or trials; essaying; experimental. |
tentatively |
امتحان کے طور پر ۔ |
|
tentativeness |
آزمایش ۔ تجربہ ۔ امتحان ۔ امتحانی نظریہ ۔ |
|
tented |
خیمہ پوش ۔ خیمہ لگا ۔ خیمہ تنا ۔ خیمے کی شکل کا ۔ خیمہ نما ۔ خیمہ سا ۔ |
(1) - Tented (a.) Covered with tents. (2) - Tented (imp. & p. p.) of Tent |