Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
grippe |
اِنفلوئنزا ۔ وبائی زُکام ۔ اِنفلوئنزا ۔ وبائی نزلہ ۔ جنگلی بُخار ۔ |
(1) - Grippe (n.) The influenza or epidemic catarrh. |
gripsack |
سَفری بیگ ۔ دَستی بیگ ۔ |
(1) - Gripsack (n.) A traveler's handbag. |
gris-gris |
چھُو چھا ۔ مَنتَر جَنتَر ۔ گرِی گرِی ۔ افریقی تعویز ۔ گَنڈا یا مَنتَر ۔ |
|
grisaille |
خاکَستَری ۔ گریزی ۔ مَتنوِّع خاکَستَری رَنگ کی زیبائشی مُصَورّی کا ایک طریقہ جِس سے موضوع نُمایاں ہو ۔ ایسی مُصَورّی کا کوئی نَمُونہ ۔ |
(1) - Grisaille (n.) A kind of French fancy dress goods. (2) - Grisaille (n.) Decorative painting in gray monochrome; -- used in English especially for painted glass. |
griseous |
نیلگوں خاکَستَری خاص کَر سفیدی مائل خاکَستَری ۔ دَھبّے دار ۔ |
(1) - Griseous (a.) Of a light color, or white, mottled with black or brown; grizzled or grizzly. |