Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
headroom |
در بلندی ۔ ہیڈ روم ۔ محراب کی بُلَندی جو گُزرنے میں حائل نہ ہو ۔ |
(1) - Headroom (n.) See Headway, 2. |
headset |
کَن فون ۔ کانوں کے فون کا سَیٹ ۔ |
|
headship |
سربراہی ۔ سربراہ اعلیٰ ہونے کی حالت ۔ مُقتَدرِ اعلیٰ ہونے کی پوزیشن ۔ اعلیٰ ترین اِختیار ۔ |
(1) - Headship (n.) Authority or dignity; chief place. |
headsman |
جلاد ۔ پھانسی دینے والا ۔ |
(1) - Headsman (n.) An executioner who cuts off heads. |
headsmen |
پھانسی دینے والا ۔ |
(1) - Headsmen (pl. ) of Headsman |